سرمایہ کاری کی خبریں
      Investment News
مصنوعات اور خدمات
قرضہ برائے گروپ(گروپ لون) قرضہ انفرادی شخص کیلیے (انفرادی قرض) ڈپازٹ مصنوعات/فکس ڈپازٹ مصنوعات سے متعلق کتابچے/کتابچے

پاک عمان شروعاتی کاروباری قرض(این ایم بی ایل):
 
قرض کی حد: 10,000-30,000پاکستانی روپے
قرض کے اُصول/طریقہ کار: قرض گروپ کو دیا جائے گا۔ اور قرض لینے والوں کی تعداد3سے5پانچ افراد پر مشتمل ہوگی
اہلیت کا معیار/شرائط:
عمر25سے60سال کے درمیان ہو
شناختی کارڈ کا حامل شخص ہو
کسی بھی مالیاتی ادارے کا نادہندہ نہ ہو
گھر کی سالانہ آمدنی 500,000لاکھ سے کم ہو
چارجز کی تفصیلات
قرض لینے کی کارروائی کی فیس :قرض کی رقم کا 3.25فیصد
شرح سود:قرض کی رقم کا سالانہ 22.67فیصدکیا جائے گا
دیگر خدمات: قرض کی انشورنس:موت یا مستقل معذوری کی صورت میں قرض کی بقایا رقم معاف کردی جائے گی
ضمانت: قرض لینے والے اراکین کی جانب سے مشترکہ ضمانت
ادائیگی کی مدت: 12-18مہینے
ادائیگی کا طریقہ کار: برابر ماہانہ اقساط

پاک عمان  کاروباری قرض(ایم بی ایل):
تفصیلات:یہ قرض کاروبار کو بڑھانے کے لیے درکار سرکائے کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔
 
قرض کی حد: 30,000-50,000پاکستانی روپے
قرض کے اُصول/طریقہ کار: گروہی قرض دیا جائے گا۔ اور قرض لینے والوں کی تعداد3سے5پانچ افراد پر مشتمل ہوگی

چارجز کی تفصیلات:
قرض لینے کی کارروائی کی فیس :قرض کی رقم کا 3.25فیصد شرح سود:قرض کی رقم کا سالانہ 22.67فیصد

ادائیگی کی مدت: 12 مہینے

پاک عمان  زرعی قرض(ایم اے جی):
تفصیلات:یہ قرض اُن چھوٹے کسانوں کو فراہم کیا جاتا ہے ،جنہیں بیج،کھاد،کیڑے مار آدویات ،آب پاشی کے لیے پانی یازرعی سامان اور نقل و حمل کے کرائے سمیت دیگر کاموں کے لیے سرمائے کی ضرورت ہوتی ہے۔
قرض کی حد: 20,000-40,000پاکستانی روپے

عمر18سے60سال کے درمیان ہو

ادائیگی کی مدت: 3-12مہینے
ادائیگی کا طریقہ کار: سہ ماہی،ششماہی اور سالانہ

پاک عمان مال مویشی قرض:
تفصیلات:یہ قرض جانوروں کی افزائش نسل میں اضافے کے لیے فراہم کیا جاتاہے۔جس سے کاروبار میں ترقی  یا نئی منصوبہ بندی کے ذریعے سے اس میں
بہتری آسکے۔
 
گھر کی سالانہ آمدنی 300,000لاکھ سے کم ہو

انفرادی قرض:
پاک عمان بڑا کاروبار:

تفصیلات:چلتے ہوئے کاروبار کی بہتری اور نئے اثاثوں کی خریداری کے لیے جو زیادہ سے زیادہ ایک سال پرانے ہوں۔

قرض کی حد: 70,001-150,000پاکستانی روپے
قرض کے اُصول/طریقہ کار: انفرادی قرض فراہم کیا جائے گا۔

قرض لینے کی کارروائی کی فیس :2500روپے شرح سود:قرض کی رقم کا سالانہ 22.67فیصد

ضمانت: متوازی/محفوظ قرض

پاک عمان انفرادی قرض:

قرض کی حد: 20,000-70,000پاکستانی روپے
قرض کے اُصول/طریقہ کار: قرض انفرادی طور پرفراہم کیا جائے گا۔
اہلیت کا معیار/شرائط: گھر کی سالانہ آمدنی 500,000لاکھ سے کم ہو

ضمانت: 2ذاتی ضامن

  • کامیابیاں
>>
  • Achievements
>>>>
پاک عمان مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ روپے کی ادا شدہ سرمایہ کے ساتھ ایک ملک گیر مائیکرو فنانس بینک ہے. 500 ملین. سپانسرز گورنمنٹ ہیں.

>>>>>>>>