سرمایہ کاری کی خبریں
      Investment News
گروپ قرضے
قرضہ برائے گروپ(گروپ لون) قرضہ انفرادی شخص کیلیے (انفرادی قرض) ڈپازٹ مصنوعات/فکس ڈپازٹ مصنوعات سے متعلق کتابچے/کتابچے

پاک عمان شروعاتی کاروباری قرض(این ایم بی ایل):
قرض کی حد: 10,000-30,000پاکستانی روپے
قرض کے اُصول/طریقہ کار: قرض گروپ کو دیا جائے گا۔ اور قرض لینے والوں کی تعداد3سے5پانچ افراد پر مشتمل ہوگی
اہلیت کا معیار/شرائط: عمر25سے60سال کے درمیان ہو
شناختی کارڈ کا حامل شخص ہو
کسی بھی مالیاتی ادارے کا نادہندہ نہ ہو
گھر کی سالانہ آمدنی 500,000لاکھ سے کم ہو
چارجز کی تفصیلات قرض لینے کی کارروائی کی فیس :قرض کی رقم کا 3,25فیصد
شرح سود:قرض کی رقم کا سالانہ 22,67فیصدکیا جائے گا
دیگر خدمات: قرض کی انشورنس:موت یا مستقل معذوری کی صورت میں قرض کی بقایا رقم معاف کردی جائے گی
ضمانت: قرض لینے والے اراکین کی جانب سے مشترکہ ضمانت
ادائیگی کی مدت: 12-18مہینے
ادائیگی کا طریقہ کار: برابر ماہانہ اقساط

پاک عمان  کاروباری قرض(ایم بی ایل):
تفصیلات:یہ قرض کاروبار کو بڑھانے کے لیے درکار سرمائے کی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔
قرض کی حد: 30,000-50,000پاکستانی روپے
قرض کے اُصول/طریقہ کار: گروہی قرض دیا جائے گا۔ اور قرض لینے والوں کی تعداد3سے5پانچ افراد پر مشتمل ہوگی

چارجز کی تفصیلات: قرض لینے کی کارروائی کی فیس :قرض کی رقم کا 3,25فیصد شرح سود:قرض کی رقم کا سالانہ 22,67فیصد

ادائیگی کی مدت: 12 مہینے

پاک عمان  زرعی قرض(ایم اے جی):
تفصیلات:یہ قرض اُن چھوٹے کسانوں کو فراہم کیا جاتا ہے ،جنہیں بیج،کھاد،کیڑے مار آدویات ،آب پاشی کے لیے پانی یازرعی سامان اور نقل و حمل کے کرائے سمیت دیگر کاموں کے لیے سرمائے کی ضرورت ہوتی ہے۔
قرض کی حد: 20,000-40,000پاکستانی روپے

اہلیت کا معیار/شرائط: عمر18سے60سال کے درمیان ہو

ادائیگی کی مدت: 3-12مہینے
ادائیگی کا طریقہ کار: سہ ماہی،ششماہی اور سالانہ

پاک عمان مال مویشی قرض:
تفصیلات:یہ قرض جانوروں کی افزائش نسل میں اضافے کے لیے فراہم کیا جاتاہے۔جس سے کاروبار میں ترقی  یا نئی منصوبہ بندی کے ذریعے سے اس میں
بہتری آسکے۔

گھر کی سالانہ آمدنی 300,000لاکھ سے کم ہو

ادائیگی کا طریقہ کار: برابر ماہانہ اقساط یا ششماہی اقساط

پاک عمان مال مویشی قرض ڈیری(ایل وی ایس)::
تفصیلات:یہ قرض دودھ میں اضافے کیلیے جانوروں کی خریداری کے لیے فراہم کیا جاتا ہے۔
قرض کی حد: 20,000-120,000 پاکستانی روپے

چارجز کی تفصیلات: قرض  لینے کی کارروائی کی فیس :قرض کی رقم کا 3,25فیصد
شرح سود:قرض کی رقم کا سالانہ 22,67فیصد

  • Achievements
>>>>
پاک عمان مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ روپے کی ادا شدہ سرمایہ کے ساتھ ایک ملک گیر مائیکرو فنانس بینک ہے. 500 ملین. سپانسرز گورنمنٹ ہیں.

>>>>>>>>