سرمایہ کاری کی خبریں
      Investment News
CEO کا پیغام
CEO کا پیغام:
پاک عمان مائیکرو فائنانس بینک لمیٹڈ میں خوش آمدیدہے۔
پاک عمان مائیکرو فائنانس بینک صرف ایک مائیکرو فائنانس بینک نہیں ہے۔یہ پاکستانی عوام کے لیے سلطنت عمان اور پاکستانی حکومت کا پیار ہے۔
ہمارا خواب بینک کوپاکستان کا صف اول کا مائیکرو فائنانس بینک بنانا اور غربت کے خاتمے کے لیے غریب عوام کو مالی مدد فراہم کرنا ہے۔
ہمارا مقصدپاکستان کے غریب عوام کے لیے روزگار کےمعیاری اور دیرپاذرائع مہیا کرنا، خاص طور پر خواتین کے لیے تاکہ جدید اور معیاری مائیکرو فائنانس کی خدمات کے ذریعے سے ان کی زندگیوں میں تبدیلی آسکے۔
میں ایک ایسے ادارے کی قیادت کرنے میں فخر محسوس کرتا ہوں،جو قوم کو مطلوبہ مالی  امداد کے ذریعے سے روزگار کے ذرائع فراہم کررہا ہے۔
ہمارے صارفین ہی ہماری روح ہیں۔
ہم جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے سے صارفین کو بہتر خدمات فراہم کرنے کے لیے شب و روز محنت کررہے ہیں۔
 میں آخر میں سلطنت عمان،حکومت پاکستان اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا شکریہ ادا  کروں گا،جن کی کبھی نہ ختم ہونے والی معاونت ہمیں حاصل ہے۔
انتہائی خلوص کے ساتھ
منور سلیمان
صدر/سی ای او
  • Achievements
>>>>
پاک عمان مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ روپے کی ادا شدہ سرمایہ کے ساتھ ایک ملک گیر مائیکرو فنانس بینک ہے. 500 ملین. سپانسرز گورنمنٹ ہیں.

>>>>>>>>