سرمایہ کاری کی خبریں
      Investment News
گروپ
پاک عمان انویسٹمنٹ کمپنی لمیٹڈ
پاک عمان ایک خاص مالیاتی ادارہ ہے،یہ حکومت پاکستان اور سلطنت عمان کا مشترکہ منصوبہ ہے،جس کا قیام سنہ 2001 میں عمل میں آیا تھا۔ کمپنی کے دونوں معاونین نے کمپنی میں 3,075بلین روپے کی برابر کی سرمایہ کاری کی ہے، اور اس سرمایہ کاری کی کل مالیت 6,15بلین روپے ہے۔ کمپنی کا پیشہ ورانہ اور آزادانہ بورڈ بنیادی طور پر نجی شعبے کی مدد سے تشکیل دیا گیا ہے۔
کمپنی کی ویب سائٹ کا پتہ یہ ہے: www.pakoman.com

پاک عمان ایسسٹ مینجمنٹ کمپنی
پاک عمان ایسسٹ مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ ایک نان بینکنگ فائنانس کمپنی ہے،جس کا قیام 28جولائی سنہ2006کو ایک عوامی ان رجسٹرڈکمپنی کی حیثیت سے عمل میں آیا۔ کمپنی کا مقصد میوچل فنڈز کے لیے سرمایہ کاری کے انتظام کار کی حیثیت سے کام کرنا ہے۔

پی او اے ایم سی کا پیڈ اپ کیپیٹل 330ملین روپے ہے اور یہ کمپنی ایس ای سی پی سے لائسنس یافتہ ہے۔ کمپنی این بی ایف سی قوانین 2003کےسرمایہ کاری مشاورتی قانون5(2)کے تحت کام کرہی ہے۔ پی او اے ایم سی ایل انڈسٹری میں اپنے بلند معیار کی بدولت جدیدسرمایہ کاری کےحل میں رہبری کے لیے کوشاں ہے۔ یہ ہی وہ خواب ہےجو ہمارے جدید نقطہ نظر کو صارف کے سرمایہ کاری کے حوالے سے بدلتے رجحانات پر پورا اترنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
ہم پیشہ ورانہ مہارت،شفاف اور ذمہ دار انہ فیصلہ سازی اورمسلسل سیکھنے پر یقین رکھتے ہیں تاکہ سرمایہ کاروں کے لیے بہتر منافع یقینی بنایا جاسکے۔ ہماری کمپنی کی ویب سائٹ کا پتہ: www.pakomanfunds.com
  • Achievements
>>>>
پاک عمان مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ روپے کی ادا شدہ سرمایہ کے ساتھ ایک ملک گیر مائیکرو فنانس بینک ہے. 500 ملین. سپانسرز گورنمنٹ ہیں.

>>>>>>>>