سرمایہ کاری کی خبریں
      Investment News

Whistleblower Report Form

براۓ مہربانی ان تمام چیزوں کی تفصیلات فراہم کریں کسسی بھی مشتبہ سنگین بد انتظامی کے لیے یا کسسی خلاف ورزی کے لیے یا قانون کی مشتبہ خلاف ورزی جس کے اثرات بینک کے لیے منفی ہوسکتے ہیں . براۓ مہربانی نوٹ کرلیں کے آپ کو تحقیقات میں معاونت کے لیے حاضر کیا جا سکتا ہے

نوٹ : براۓ مہربانی رازدارانہ رپورٹ پر درج ذیل ہدایت پر عمل کریں.

رپورٹر سے رابطے کی معلومات
اگر رپورٹر نام ظاہر نہ کرنا چاہے تو یہ جگہ خالی چھوڑ دے
نام
عھدہ
شعبہ /ایجنسی
رابطہ نمبر
ای میل ایڈریس
مشتبہ افراد کی معلومات
نام
عھدہ
شعبہ /ایجنسی
رابطہ نمبر
ای میل ایڈریس
گواہوں کی معلومات
If any
نام
عھدہ
شعبہ /ایجنسی
رابطہ نمبر
ای میل ایڈریس
شکایت: مختصر طور پر بد انتظامی / نامناسب سرگرمی کے بارے میں بتائیں اور آپ کو اس بارے میں کیسے پتا چلا . مزید باتیں کے بد انتظامی / نامناسب سرگرمی کب کہاں اور کیسے انجام دی گی . ایک سے زیادہ الزامات کی صورت میں ہر الزام کے متعلق الگ الگ صفحہ استمعال کریں.
بد انتظامی / نامناسب سرگرمی کی تفصیل بتائیں ؟
بد انتظامی / نامناسب سرگرمی کس نے سر انجام دی ؟
بد انتظامی / نامناسب سرگرمی کب واقع ہوئی اور آپ کو اس بارے میں کب پتا چلا ؟
یہ واقعہ کہاں پیش آیا ؟
کیا آپ کے پاس کسی قسم کا ثبوت ہے جو آپ ہمیں مہیا کر سکتے ہیں ؟
کیا یہاں ملزم کے علاوہ اور بھی کوئی مشتبہ شخص ملوث ہے ؟
کیا آپ کے پاس مزید کسی قسم تفصیلات یا معلومات ہیں جو ہمیں تفتیش میں معاونت کر سکیں ؟
آپ کی کوئی اور راے ؟
دستخط تاریخ
  • Achievements
>>>>
پاک عمان مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ روپے کی ادا شدہ سرمایہ کے ساتھ ایک ملک گیر مائیکرو فنانس بینک ہے. 500 ملین. سپانسرز گورنمنٹ ہیں.